پسرورمیں توہین رسالت و قرآن کے ملزموں کی رہائی قابل مذمت ہے،علامہ طاہر رضا

پسرورمیں توہین رسالت و قرآن کے ملزموں کی رہائی قابل مذمت ہے،علامہ طاہر رضا

  

لاہور(پ ر)پسرور میں فٹبال پرتوہین رسالت و قرآن کے ملزمان کی رہائی کی مذمت کرتے ہیں۔ڈویژن بھر میں 295cکے ملزمان کی رہائی کے خلاف یکم جولائی کواحتجاجی مظاہرے ریلیاں ہوں گی۔فٹبال پر اسم محمد و قرآن کی تشبیہ بنانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔ان خیالات کا اظہارپاکستان سنی تحریک کے ڈویژنل صدر علامہ طاہر رضا قادری نے رمضان کالونی میں ذمداران کے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -