فیروزوالہ،تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ سے 35سالہ شخص کی لاش برآمد

فیروزوالہ،تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ سے 35سالہ شخص کی لاش برآمد

  

فیروزوالہ(نمائندہ پاکستان) تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ ابو الخیر میں 35سالہ نا معلوم شخص کی نعش برآمد۔فیکٹری ایریا پولیس نے نعش قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال بھجوا دی پولیس کے مطابق متوفی نشئی معلوم ہوتا ہے۔ میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد اصل حقائق سامنے آئیں گے۔

مزید :

علاقائی -