گیس ریفلنگ کے دوران پائپ پھٹنے سے باپ بیٹا زخمی

  گیس ریفلنگ کے دوران پائپ پھٹنے سے باپ بیٹا زخمی

  

شرقپورشریف(نمائندہ پاکستان،نامہ نگار)محلہ حکیم گڑھی میں سلنڈر میں گیس بھرتے ہوئے پائپ پھٹنے سے دکان مالک باپ بیٹا زخمی ہو گئے۔ زخمی طیب کی عمر 12 سال والد قیصر کی عمر 40 سال ہے۔ قیصر کا جسم اور ٹانگیں بری طرح جھلس گئی جس کو تشویشناک حالت میں لاہور میوہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -