غیراخلاقی تصاویر کیس، جنید ارشد کے ریمانڈ میں 10 جولائی تک توسیع

  غیراخلاقی تصاویر کیس، جنید ارشد کے ریمانڈ میں 10 جولائی تک توسیع

  

لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویرز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے کیس میں سابق ڈی آئی جی جنید ارشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 جولائی تک توسیع کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر ملزم کو فرد جرم کی کارروائی کے لئے طلب کرلیا ہے،ایڈیشنل سیشن جج نعیم شیخ نے بطور ڈیوٹی جج جنید ارشد کے خلاف کیس کی سماعت کی،ایف آئی اے حکام نے جنید ارشد کے خلاف چالان عدالت میں جمع کروا رکھا ہے،جس میں کہا گیاہے کہ جنید ارشد کے خلاف ان کی سابق اہلیہ نے ایف آئی اے میں مقدمہ درج کروایا۔

،سابق شوہر نے غیر اخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیں۔

مزید :

علاقائی -