شیخوپورہ، ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر،نوجوان جاں بحق

شیخوپورہ، ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر،نوجوان جاں بحق

  

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)لاہور سرگودھا روڈ کالونی موڑ کے قریب تیزرفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سوار 30سالہ شخص کو کچل ڈالا حادثہ کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار نوجوان موقعہ پر ہی جاں بحق ہوگیا ریسکیواہلکاروں نے لاش کو متعلقہ پولیس کے حوالہ کردیا پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت صابرسکنہ نئی آبادی سے ہوگئی ہے،جبکہ ٹرک ڈرائیور جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، پولیس نے ٹرک کو تحویل میں لیکر کارروائی شروع کردی۔

ہے،

مزید :

علاقائی -