محمد حسین محنتی کا شفی نقی جامعی سے والدہ کی وفات پر تعزیت
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی،جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ اورسیکرٹری اطلاعات مجاہد چنانے ریڈیو بی بی سی اردو سروس سے وابستہ مایہ ناز صحافی شفیع نقی جامعی کی والدہ کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔