پنجاب کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی

پنجاب کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی
پنجاب کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیاگیا،وزیراعلیٰ بلوچستان کی آج لاہور آمد اور دیگر مصروفیات کے پیش نظر کابینہ اجلاس ملتوی کیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کابینہ کااجلاس آج طلب کررکھاتھا،ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیاگیا،وزیراعلیٰ بلوچستان کی آج لاہور آمد اور دیگر مصروفیات کے پیش نظر کابینہ اجلاس ملتوی کیا گیا،ذرائع کاکہنا ہے کہ پنجاب کابینہ کے اجلاس کی نئی تاریخ کااعلان جلد کیا جائے گا۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -