بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 40 نئے کیسز رپورٹ

بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 40 نئے کیسز رپورٹ
بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 40 نئے کیسز رپورٹ

  

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 40 نئے کیسز سامنے آگئے ،بلوچستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد10476 ہو گئی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ صحت کاکہنا ہے کہ کورونا وائرس میں مبتلا 4484 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں ،کورونا وائرس میں مبتلا موجود افراد کی تعداد6871 ہے ،محکمہ صحت کاکہنا ہے کہ بلوچستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد121 تک جاپہنچی ہے۔

مزید :

قومی -علاقائی -بلوچستان -کوئٹہ -