2011 میں بھارت کے 4 ہزار پائلٹس کے لائسنس کو مشکوک قرار دیا گیا تو یورپ نے کیا کیا؟ جانئے

2011 میں بھارت کے 4 ہزار پائلٹس کے لائسنس کو مشکوک قرار دیا گیا تو یورپ نے کیا ...
2011 میں بھارت کے 4 ہزار پائلٹس کے لائسنس کو مشکوک قرار دیا گیا تو یورپ نے کیا کیا؟ جانئے

  

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) یورپ کے دہرے معیار کی ایک زندہ مثال ریکارڈ پر موجود ہے جیسا کہ پائلٹس کے مشکوک لائسنسز کی وجہ سے پی آئی اے پر یورپ میں پروازوں پر پابندی عائد کردی ہے تاہم یورپ کے کسی بھی ادارے نے کبھی بھی بھار ت کی کسی بھی ایئرلائنز پر پابندی نہیں لگائی باوجود اس بات کے کہ 2011 میں 4000 پائلٹس لائسنسز کو مشکوک قرار دیا گیا تھاان کی انکوائری کے بعد کئی پائلٹس گرفتار ہوئے تھے۔

امریکی میڈیا بلوم برگ نے اس وقت اس پر لکھا تھا ”آپ بھارت میں پائلٹ کا لائسنس 35 منٹس میں حاصل کرسکتے ہیں“بلوم برگ نے بھارتی ائیرلائنز اور پائلٹ کے لائسنسز پر بہت کچھ لکھا جاتا رہا تھا، ایسی صورت میں پاکستان اپیل میں جا سکتا ہےاور اسی تناظر میں اپنا کیس لڑسکتا ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -