"عشق کو آزما کے دیکھ لیا۔۔۔" اداکارہ مایا علی کی نئی تصاویر وائرل

"عشق کو آزما کے دیکھ لیا۔۔۔" اداکارہ مایا علی کی نئی تصاویر وائرل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کی خوبرو اداکارہ مایا علی ایک بار سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئٰی ہیں جہاں ان کی نئٰی تصاویر  لوگوں مٰیں مقبول ہورہی ہیں۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر مایا علی کی گزشتہ شب لگائی گئی تصاویر کو اب تک ہزاروں افراد پسند کرچکے ہیں۔

مایا نے اپنی ایک تصویر کے ساتھ کیپشن جمایاکہ "عشق کو آزما کے دیکھ لیا۔۔۔"

View this post on Instagram

عشق کو آزما کے دیکھ لیا۔۔۔

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali) on

خوبصورت پہناوے مایا علی کی دلکشی کو اور بڑھا رہے ہیں۔

ایک اور تصویر کے ساتھ لکھا "میں لاکھ جتن کرہاری، موراسیاں۔۔۔"

View this post on Instagram

میں لاکھ جتن کر ہاری، مورا سیاں۔۔۔۔

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali) on



شاعرانہ انداز کی ان تمام تصاویر کے ساتھ کیپشن بھی شاعرانہ لکھے گئے ہیں۔ یہاں لکھتی ہیں" مجھ سے پہلی سی محبت  میرے محبوب نہ مانگ"۔

View this post on Instagram

Mujh se pehli si mohabbat mere mehboob na maang!! @faizasaqlain @shakeelbinafzal @khanshoaib.thestylist @yash645

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali) on

مایااپنی سرگرمیوں سے مداحوں کو آگاہ رکھتی ہیں،اور سوشل مٰیڈیا پر اپنی مصروفیات شیئر کرتی رہتی ہیں۔

View this post on Instagram

Every morning, you have a new opportunity to become a happier version of yourself. #chaptereight

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali) on

View this post on Instagram

#chaptereight

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali) on

View this post on Instagram

No one is you and that is your power..!! #chaptereight

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali) on

یہاں آپ ان کا ایک اور دلکش انداز دیکھ سکتے ہیں۔

View this post on Instagram

Beautiful things don’t ask for attention...???????? #chapterfive

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali) on

مزید :

تفریح -