پنجاب میں اسلحے کی بڑی مقدار سمگل کرنے کی کوشش ناکام، یہ کہاں سے لایا جارہا تھا؟

پنجاب میں اسلحے کی بڑی مقدار سمگل کرنے کی کوشش ناکام، یہ کہاں سے لایا جارہا ...
پنجاب میں اسلحے کی بڑی مقدار سمگل کرنے کی کوشش ناکام، یہ کہاں سے لایا جارہا تھا؟

  

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا  پولیس اور حساس اداروں نے پنجاب میں اسلحے کی سمگلنگ ناکام بنادی۔

پولیس ذرائع کے مطابق اسلحے کی بڑی مقدار درہ آدم خیل سے پنجاب سمگل کی جارہی تھی جو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ناکام بنادی۔ اسلحہ آلو کی بوریوں میں چھپایا گیا تھا ۔

 پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے،ملزم کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ اسلحہ سمگلنگ کے منظم گروہ سے تعلق رکھتا ہے۔ پولیس کے مطابق برآمد کیے گئے اسلحے میں 10 رائفلیں اور 8 بندوقیں شامل ہیں۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -پشاور -