وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کی ملاقات 

وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کی ملاقات 
وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کی ملاقات 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات میں ملک کی موجودہ اندرونی اور بیرونی سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذررائع کا بتانا ہے کہ ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر بھی گفتگو ہوئی۔

مزید :

قومی -