برطانیہ نے 2030 تک اپنے دفاعی اخراجات میں مزید اضافے کا اعلان کردیا

برطانیہ نے 2030 تک اپنے دفاعی اخراجات میں مزید اضافے کا اعلان کردیا
 برطانیہ نے 2030 تک اپنے دفاعی اخراجات میں مزید اضافے کا اعلان کردیا

  

 لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی حکومت کی جانب سے ملکی دفاعی اخراجات میں اضافے کا اعلان کردیا گیا ہے۔برطانوی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ جنگی صلاحیتوں میں طویل المدت سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے میڈرڈ میں نیٹو کانفرنس کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 2030 سے سالانہ دفاعی بجٹ مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کا  2.5 فیصد کردیا جائے گا۔

مزید :

بین الاقوامی -