فی تولہ سونا 400 روپے سستا ہوگیا

فی تولہ سونا 400 روپے سستا ہوگیا
فی تولہ سونا 400 روپے سستا ہوگیا
سورس: Creative Commons

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان  میں فی تولہ سونے کی  400 روپے کم ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے کی کمی سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 41 ہزار 100 روپے کا ہوگیا ہے۔ دس  گرام سونے کی قیمت 343 روپے کی کمی کے ساتھ  ایک لاکھ 20 ہزار 970 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 16 ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد  فی اونس سونا 1788 ڈالر کا ہو گیا ہے۔

مزید :

بزنس -