اوکاڑہ میں کار اور موٹرسائیکل میں تصادم، 2 خواتین سمیت 5 افراد شدید زخمی

اوکاڑہ میں کار اور موٹرسائیکل میں تصادم، 2 خواتین سمیت 5 افراد شدید زخمی
اوکاڑہ میں کار اور موٹرسائیکل میں تصادم، 2 خواتین سمیت 5 افراد شدید زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اوکاڑہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) اوکاڑہ میں کار اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 5 افراد شدید زخمی ہو گئے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق حادثہ گورنمنٹ کالونی روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار کار اور موٹرسائیکل ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں جس کے سبب 2 خواتین سمیت 5 افراد زخموں سے چور ہو گئے، راہگیروں نے ریسکیو عملے کو طلب کیا جنہوں نے زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا۔

پولیس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دیں۔

مزید :

قومی -