پی ٹی آئی کراچی ڈویژن کی تنظیم تحلیل کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری

پی ٹی آئی کراچی ڈویژن کی تنظیم تحلیل کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری
پی ٹی آئی کراچی ڈویژن کی تنظیم تحلیل کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )   پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی ڈویژن کی تنظیم تحلیل کر دی گئی اور پی ٹی آئی سندھ نے کراچی ڈویژن کی تنظیم تحلیل کرنے کا نوٹیفکیشن  بھی جاری کر دیا ہے ۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نئے تنظیمی سیٹ اپ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔