"میر ی بات مت کرو"

"میر ی بات مت کرو"

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اقتصادی سروے جاری کرتے ہوئے وزیر خزانہ حفیظ شیخ نے ٹیکس ناربندگان کو تنقید کانشانہ بنایا لیکن جب ان سے سوال کیا گیا کہ انہوں نے خودکتنا ٹیکس اداکیا تواس کا جواب دینے اور اعدادوشمار بتانے سے گریز کیا۔دنیانیوز کے مطابق وزیر خزانہ لوڈشیڈنگ کے مسئلے پرسوال کا جواب دیتے ہوئے حکومت کی ناکامی کااعتراف کرتے کرتے رُک گئے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس