نصف شب کراچی میں تین افراد سڑک پر قتل

نصف شب کراچی میں تین افراد سڑک پر قتل
نصف شب کراچی میں تین افراد سڑک پر قتل

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ناظم آباد کے علاقے انو پارک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک اور چوتھا شدید زخمی ہوگیا جسے عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ فائرنگ مصروف شاہراہ پرایک کا گاڑی پر کی گئی جس کے بعد ٹریفک جام ہو گیا۔ پولیس اور رینجرز نے علاقے کا محاصرہ کرلیا ہے ، رات سوا بارہ بجے کے قریب ہونے والی اس فائرنگ اور ہلاکتوں کی مزید تفصیل تاحال سامنے نہیں آئی۔

مزید : کراچی