بھارت میںسرکار ی خرچے پر "تڑکے"اور "چسکے "بند،سادگی اختیار کرنے کا فیصلہ

بھارت میںسرکار ی خرچے پر "تڑکے"اور "چسکے "بند،سادگی اختیار کرنے کا فیصلہ
بھارت میںسرکار ی خرچے پر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھا رتی حکو مت نے بھا رتی مسا ئل سے نمٹنے کیلئے سا دگی اپنا نے کا فیصلہ کیا ہے اور جبکہ بھار تی تجزیہ کاروں نے کہناہے کہ حکو مت کو ما لی مسا ئل حل کر نے کیلئے مزید سخت اقدا ما ت کر نے ہو نگے ۔بھا رتی وزارت دا خلہ نے کہا ہے کہ بیرو ن ملک نما ئش ، سیمینا ر اور کا نفرنس کی حو صلہ شکنی کی جا ئے گی ،فا ئیو سٹا ر ہو ٹلوں میں سر کا ری تقریبا ت پر پا بندی ہو گی اور غیر ضروری بیرون ملک سفر ختم کر دیا جا ئے گا ۔غیر ملکی دوروں پروفد کم سے کم اور قیام مختصر ترین رکھا جائے گا ۔انکا کہنا تھا کہ بجٹ خسارے پر قا بو پا نے کیلئے نئی گا ڑیا ں نہیں خریدی جا ئیں گی اور نہ ہی درآ مد کی جا ئے گی ۔انکا کہنا تھا کہ ڈا لر کے مقا بلے مین بھا رتی رو پے کی قیمت کم ترین سطح پر ہو نے کے با وجو د 56.50ہے ،بھا رت کی اقتصا دی تر قی کی شر ح سست روی کا شکا ر ہو نے کے با وجو د 6.5ہے۔بھا رتی وزارت دا خلہ کا کہنا تھا کہ معیشت کو بہتر بنا نے کیلئے ان اقدا ما ت پر فو ری عمل ہو گا ۔ بھار تی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ حکو مت کو ما لی مسا ئل حل کر نے کیلئے مزید سخت اقدا ما ت کر نے ہو نگے۔