دورانِ پرواز نوازشریف کے جہاز کا تیل ختم ، ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی

دورانِ پرواز نوازشریف کے جہاز کا تیل ختم ، ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی
دورانِ پرواز نوازشریف کے جہاز کا تیل ختم ، ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی

  

سکھر ( مانیٹرنگ دیسک )مسلم لیگ ن کےقائدمیاں نواز شریف کےطیارےکو ایندھن کی کمی کے باعث ہنگامی طور پر لاہور کے راستے سے واپس سکھر بلا کر اتےار لیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ میاں نواز شریف ماتلی میں جلسے کے بعد سکھر سےلاہورکیلئے روانہ ہوئے تو دورانِ پرواز انکشاف ہوا کہ جہاز میں ایندھن کم ہے جس پرہنگامہ طور پر ان کا جہاز واپس بلایا گیا اور سکھر ائر پورٹ پرلینڈگ کروائی گئی جہاں ایندھن بھرنے کے بعد لاہور روانہ کردیا گیا

مزید : ڈیلی بائیٹس