وزیراعلیٰ پنجاب کا توانائی بحران کے خلاف احتجاج ، واسا کااجلاس مینارپاکستان گراﺅنڈمیں طلب

وزیراعلیٰ پنجاب کا توانائی بحران کے خلاف احتجاج ، واسا کااجلاس مینارپاکستان ...
وزیراعلیٰ پنجاب کا توانائی بحران کے خلاف احتجاج ، واسا کااجلاس مینارپاکستان گراﺅنڈمیں طلب

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)توانائی بحران کے خلاف احتجاج کے سلسلے میں وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنا کیمپ آفس مینار پاکستان کے گراﺅنڈ میں منتقل کردیاہے جہاں اُنہوں نے واسا کاپہلا اجلاس طلب کرلیاہے۔اجلاس میں ڈی سی او لاہور ،کمشنر لاہور،اراکین پنجاب اسمبلی سیاہ پٹیاں باندھ کرشریک ہیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہاہے کہ کیمپ آفس میں جنریٹریا یوپی ایس سمیت توانائی کا کوئی بھی متبادل نظام نہیں ہوگا۔

مزید : سیاست /اہم خبریں /Breaking News