کراچی کے علاقے درخشاں میں بنک ڈکیتی ،لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے

کراچی کے علاقے درخشاں میں بنک ڈکیتی ،لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے
کراچی کے علاقے درخشاں میں بنک ڈکیتی ،لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈیفنس کے علاقے درخشاں میں ڈکیتی کے دوران بنک کے لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے ہیں ۔ایس پی صدر ڈاکٹرفرخ کے مطابق چار مسلح ڈاکو بنک میں گھس آئے جنہوں نے بنک کے عملے اور وہاں موجود شہریوں کو یرغمال بناکر 35لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ لی ہے۔پولیس حکام کے مطابق بنک کے عملے سے تفتیش شروع کردی گئی ہے اور سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔

مزید :

کراچی -