توانائی بحران ،تاجروں کی دھمکی ، اراکین اسمبلی اور سیاسی عہدیداران کے گھروں پر پولیس تعینات

توانائی بحران ،تاجروں کی دھمکی ، اراکین اسمبلی اور سیاسی عہدیداران کے گھروں ...
توانائی بحران ،تاجروں کی دھمکی ، اراکین اسمبلی اور سیاسی عہدیداران کے گھروں پر پولیس تعینات

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) توانائی بحران کے خلاف تاجروں کی دھمکی کے بعد انتظامیہ نے سیاسی قائدین اور اراکین اسمبلی کے گھروں پر پولیس تعینات کردی گئی ہے۔تاجروں نے بجلی اور گیس کے بحران کے خلاف اراکین اسمبلی کے گھروں کے گھیراﺅکا اعلان کیا جس کے بعدانتظامیہ نے نیاسیکیورٹی پلان ترتیب دے دیاہے جس کے مطابق اراکین اسمبلی اور مقامی سیاسی جماعتوں کے عہدیداروں کے گھروں پر پولیس تعینات کی جائے گی اور فیصل آباد کے ارد گرد سے 400پولیس اہلکاروں کو طلب کرلیاگیاہے۔

مزید : فیصل آباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...