بجلی بحران ، وزیراعلیٰ نے لاہور میں پانی کے 100ٹینکر چلانے کی ہدایت کردی

بجلی بحران ، وزیراعلیٰ نے لاہور میں پانی کے 100ٹینکر چلانے کی ہدایت کردی
بجلی بحران ، وزیراعلیٰ نے لاہور میں پانی کے 100ٹینکر چلانے کی ہدایت کردی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بجلی کی بندش کی وجہ سے شہر میں پانی کی کمی کو دورکرنے کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب نے100واٹر ٹینکر چلانے کی ہدایت کردی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کاکہناتھاکہ وہ مصیبت کی گھڑی میں عوام کے ساتھ ہیں اورلوڈ شیڈنگ کی وجہ سے پانی کی کمی کے علاقوں میں دن میں دو مرتبہ ٹینکرچلیں گے ۔اُنہوں نے بتایاکہ شہرمیں وضوکرنے اور نہانے کے لیے پانی نہیں ، پنجاب میں لوگوں کو جان کے لالے پڑے ہوئے ہیں ۔

مزید : لاہور

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...