جسٹس شیخ عظمت سعید نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اُٹھالیا

جسٹس شیخ عظمت سعید نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اُٹھالیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جسٹس شیخ عظمت سعید نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اُٹھالیاہے جس کے بعد عدالت عالیہ میں ججوں کی تعداد پوری ہوگئی ہے ۔سپریم کورٹ میں ہونے والی پروقار مگر سادہ تقریب میں چیف جسٹس افتحار محمد چوہدری نے جسٹس شیخ عظمت سعید سے حلف لیا۔ جسٹس شیخ عظمت سعید کے سپریم کورٹ کا حلف اُٹھانے کے بعد وہاں ججوں کی تعداد 17ہوگئی ہے۔

مزید : اسلام آباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...