بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، شیخوپورہ میں واپڈا پلازہ پرپتھراﺅ

بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، شیخوپورہ میں واپڈا پلازہ پرپتھراﺅ

شیخوپورہ(مانیٹرنگ ڈیسک) توانائی بحران کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے ہیں جنہوں نے سرکاری املاک کو نشانہ بنایا۔ شیخوپورہ میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف مشتعل مظاہرین سڑکوں پر آگئے جنہوں نے واپڈا پلازہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیااور پلازے پر پتھراﺅ کیا جس کی وجہ سے سرگودھالاہورروڈ بلاک ہوگئی ۔اُدھر فیروز والا میں بھی بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیاگیا جس دوران جی ٹی روڈ بلاک رہی ۔

مزید : شیخوپورہ

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...