انٹربنک کاروبارمیں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ

انٹربنک کاروبارمیں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ
انٹربنک کاروبارمیں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج انٹر بنک میں کاروبار کے دوران ڈالر دس پیسے مہنگاہوااور اُس کی قیمت 93روپے85پیسے ریکارڈ کی گئی ۔

مزید : بزنس