پشاور میں لوڈشیڈنگ کے خلاف مظاہرہ،بشیر بلور کی گاڑی پر حملہ

پشاور میں لوڈشیڈنگ کے خلاف مظاہرہ،بشیر بلور کی گاڑی پر حملہ

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)لوڈ شیڈنگ کے خلاف مظاہرے کے دوران مظاہرین نے سیئنروزیربشیر بلور کی گاڑی پر حملہ کردیا۔ پشاور میں طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ جاری تھاکہ بشیر بلور کی گاڑی جائے احتجاج پر پہنچ گئی جس پر مشتعل مظاہرین نے سینئر وزیرکی گاڑی پر حملہ کردیا جس پر پولیس اور مظاہرین میں ہاتھاپائی شروع ہوگئی لیکن اِسی دوران بشیر بلور بحفاظت وہاں سے فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔

مزید : پشاور

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...