آصف بیگ مرزا کمشنر سندھ طاس پاکستان تعینات

آصف بیگ مرزا کمشنر سندھ طاس پاکستان تعینات
آصف بیگ مرزا کمشنر سندھ طاس پاکستان تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کمشنر سندھ طاس پاکستان شیراز میمن کو اُن کے عہدے سے ہٹادیاگیاہے جبکہ اُن کی جگہ نیسپاک کے انجینئرآصف بیگ مرزا کو نیاکمشنر سندھ طاس مقررکردیاگیاہے جنہوں نے چارج سنبھال لیاہے۔

مزید :

اسلام آباد -