نامزد چیف الیکشن کمشنر زاہد قربان علی نے معذرت کرلی

نامزد چیف الیکشن کمشنر زاہد قربان علی نے معذرت کرلی
نامزد چیف الیکشن کمشنر زاہد قربان علی نے معذرت کرلی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نامزد چیف الیکشن کمشنر زاہدقربان علی نے معذرت کرلی ہے۔چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے لیے ہونے والے پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں خورشید شاہ نے بتایاکہ زاہد قربان علی نے معذرت کرلی جس کی وجہ سے حکومت کوئی اور نام تجویز کرے جبکہ حکومت کو پارلیمانی کمیٹی کو14دن میں کوئی اورنام تجویز کرناہے۔اُنہوں نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ چیف الیکشن کمشنر کے لیے بھیجے گئے ناموں پر میڈیا تبصرہ نہ کرے جبکہ کمیٹی کا آئندہ اجلاس منگل کو ہوگا۔

مزید : اسلام آباد