نومنتخب ممبرقومی اسمبلی اسرارترین نے حلف اُٹھالیا

نومنتخب ممبرقومی اسمبلی اسرارترین نے حلف اُٹھالیا
نومنتخب ممبرقومی اسمبلی اسرارترین نے حلف اُٹھالیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نومنتخب رکن قومی اسمبلی اسرارترین نے حلف اُٹھالیا۔لورالائی سے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے ممبر قومی اسمبلی اسرارترین سے سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا قومی اسمبلی کے پانچویں بجٹ اجلاس کے موقع پر حلف لیا۔

مزید :

اسلام آباد -