بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے فنڈ70ارب کردیئے گئے

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے فنڈ70ارب کردیئے گئے
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے فنڈ70ارب کردیئے گئے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے پیپلزپارٹی کی شہید چیئرپرسن بے نظیر بھٹوکے نام پر شروع کیے جانے والے امدادی پروگرامبے نظیر انکم سپورٹ فنڈ‘کے لیے رقم بڑھادی ہے ۔پچھلے سال بجٹ میں اِس پروگرام کے لیے 50ارب روپے رکھے گئے تھے جو اِس سال بڑھا کر 70ارب روپے کردیئے گئے ہیں ۔

مزید : اسلام آباد