بجلی بحران کے لیے لا محدوفنڈز

بجلی بحران کے لیے لا محدوفنڈز
بجلی بحران کے لیے لا محدوفنڈز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے بجلی کے بحران سے نمٹنے کے لیے 183ارب روپے مختص کر دیے ہیں جبکہ وزیر خزانے نے اتفا ق کیا ہے کہ اس مختص رقم کے ساتھ حسب ضرورت رقم بھی فراہم کی جائے گی۔ اس طرح ٹیوب ویلوں پر ٹیکس کم کر دیا گیا۔

مزید : بزنس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...