کراچی کے علاقے سرجانی ٹاﺅن میں فائرنگ، تین افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاﺅن میں فائرنگ، تین افراد جاں بحق
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاﺅن میں فائرنگ، تین افراد جاں بحق

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سرجانی ٹاﺅن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق اور دوزخمی ہوگئے ہیں ۔پولیس کے مطابق زخمیوں اور لاشوں کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیاگیاہے جہاں ابتدائی طورپر تمام لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی۔

مزید : کراچی