وزیراعظم ہاﺅس درس گاہ بنے گا

وزیراعظم ہاﺅس درس گاہ بنے گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے سرکاری اخراجات کم کرنے اور سادگی اختیارکرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت وزیراعظم ہاﺅس انسٹیٹیوٹ آف ایڈوانس سٹڈیز کے لئے مختص کردیا گیا ہے۔اس کا اعلان وزیراعظم پہلے بھی کرچکے ہیں۔اعلان کے مطابق وزیراعظم اب ایک چھوٹے گھرمیں رہائش اختیارکریں گے۔

مزید : تعلیم و صحت

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...