اچھا کیا ، برا کیا ،تاجروں اور صنعتکاروں کا بجٹ پر ردِ عمل

اچھا کیا ، برا کیا ،تاجروں اور صنعتکاروں کا بجٹ پر ردِ عمل
اچھا کیا ، برا کیا ،تاجروں اور صنعتکاروں کا بجٹ پر ردِ عمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ایوانِ صنعت و تجارت لاہور نے وفاقی بجٹ پر ملا لا ردِ عمل ظاہر کیا ۔ چیمبر کے صدر عرفان قیصر شیخ جی ایس ٹی ، ٹیوب ویل پر سولر انرجی کا ٹیکس ختم کرنے کو قابلِ ستائش قراردیا تاہم انہوں نے کہا کہ حکومت نے اہماری تجاویز پر عمل نہیں کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے نئے ڈیم بناسنے اور کل بجٹ کا دس فیصد توانائی بحران کیلئے مختص کرنے کی تجویز پیش کی تھی لیکن ایسا نہیں کیا گیا ۔ انہوں نے اپیل کی کہ تجروں اور صنعتکاتروں کی تجویز پر غور کیا جائے ۔

مزید :

بزنس -