عوام سے زندہ رہنے کی امید چھین لی گئی: احسن اقبال

عوام سے زندہ رہنے کی امید چھین لی گئی: احسن اقبال
عوام سے زندہ رہنے کی امید چھین لی گئی: احسن اقبال

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنماءاحسن اقبال نے کہاہے کہ حکومت نے عوام سے زندہ رہنے کی امید چھین لی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اُنہوں نے کہاکہ حکومت کا بجٹ سکور منفی صفر ہے جبکہ پانچ سال میں معیشت تباہ ہوگئی ۔

مزید : اسلام آباد