ہنگامے نے بجٹ تقریر مختصر کر دی

ہنگامے نے بجٹ تقریر مختصر کر دی
ہنگامے نے بجٹ تقریر مختصر کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی میں وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی اور لڑائی جھگڑے کے باعث وزیر خزانہ نے اپنی تقریر مختصر کر دی ۔ دنیا نیوز کے مطابق وزیر خزانہ کی تقریرسیکرٹری اسمبلی کی مشاورت سے مختصر کی گی۔ اس مشاورت کے بعد وزیر خزانہ نے تحریری تقریرسائیڈ پر رکھ کر اہم نکات بیان کئے جس کے بعد سپیکر نے اجلاس پیر کی شام پانچ بجے تک ملتوی کر دیا۔

مزید :

اسلام آباد -