وسان صرف جھنڈے والی گاڑی کے وزیر رہ گئے

وسان صرف جھنڈے والی گاڑی کے وزیر رہ گئے
وسان صرف جھنڈے والی گاڑی کے وزیر رہ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)منظو ر وسا ن سے سند ھ کے وزیرداخلہ کا عہدہ وا پس لینے کا فیصلہ کیا گیا تاہم وہ سندھ کا بینہ کا حصہ رہیں گے اور اَس طرح وزیر بے محکمہ ہو نگے ۔صدر زردار ی نے آ گا ہ کیا ہے  کہ ملا قا ت میں منظور وسا ن نے اپنی ذمہ داریاں سنبھا لنے سے معذ رت کر لی ہے۔ جیو نیوز کے مطا بق طبیعت کی خرا بی کے با عث منطو ر و سا ن نے ایک ما ہ کی رخصت لی تھی اور اس کے بعد پندرہ دن کی مزید رخصت لیکر بیرون ملک روا نہ ہو گئے تھے،انکی کرا چی وا پسی پر سندھ کی وزارت دا خلہ وا پس لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سندھ کی وزارت دا خلہ فی الحا ل وزیر اعلیٰ سند ھ قا ئم علی شا ہ کے پاس ہی رہے گی جبکہ اس کے امیدواران میں آ غا سرا ج درا نی اور نادر مگسی کا نا م شا مل ہے۔

مزید :

کراچی -