بچی کی لا ش نکالنے والے چارافراد واٹر ٹینک میں ڈوب گئے

بچی کی لا ش نکالنے والے چارافراد واٹر ٹینک میں ڈوب گئے
بچی کی لا ش نکالنے والے چارافراد واٹر ٹینک میں ڈوب گئے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)لا نڈھی کے علا قے میں پا کستان مشین ٹو ل فیکٹری کے پا نی کے ٹینک میں بچی گر نے سے ہلا ک ہو گئی ہے جسکی لا ش کو نکا ل لیا گیا ہے ۔جیو نیو ز کے مطا بق بچی کو بچا نے کیلئے جا نے وا لے تین افراد بھی پا نی کے ٹینک میں ڈو ب گئےجنہیں‌نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں‌جاری ہیں ۔

مزید : کراچی