سری لنکانے پاکستان کو 37رنز سے شکست دے دی

سری لنکانے پاکستان کو 37رنز سے شکست دے دی
سری لنکانے پاکستان کو 37رنز سے شکست دے دی

  

ہمبن ٹوٹا (مانیٹرنگ ڈیسک)پہلے ٹی 20میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 37رنز سے شکست دے دی ہے.سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کو جیت کیلئے 133کا ٹا رکٹ دیا تھا جو پاکستان پو را نہ کر سکا۔قومی ٹیم کی جا نب سے زیا دہ سکو ر احمد شہزا د نے 36رنز بنا ئے ،عمر اکمل نے 12،شعب ملک نے 9رنز بنا ئے جبکہ سری لنکا کی جا نب سے میتھیو،ما لنگااور سینا نا ئکے نے2,2کھلا ڑیوں کو آ ﺅ ٹ کیا ۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹی 20 میچ میں آئی لینڈر قائد مہیلا جے وردنے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا سری لنکا کی پہلی چا ر وکٹیں صر ف38رنز پرگر گئی تھر یما نے ٹیم کو سہا را دیا ، سری لنکا کی جا نب سے تھر یما نے 30اور جبکہ سنگا کا را نے19رنز سکو ر کیے۔پاکستان ک جا نب سے سہیل تنویر نے 3 اور سعد اجمل نے 2 کھلا ڑیوں کو پولین کی را ہ دکھا ئی۔ جواب میں? قومی کرکٹ ٹیم جم کر نہ کھیل سکی اور یکے بعد دیگر ایک ایک کھلاڑی آو¿ٹ ہوتارہا.کپتان محمد حفیظ کی قیادت میں پہلے میچ میں?پاکستان کو 37رنز سے شکست کا سامنا کرناپڑا۔

مزید : کھیل /Breaking News