سندھ میڈیکل کالج یونیورسٹی بن گیا

سندھ میڈیکل کالج یونیورسٹی بن گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے بل پر دستخط کردیئے ہیں جس کے بعد سندھ میڈیکل کالج کو یونیورسٹی کا درجہ حاصل ہوگیاہے۔دستخط کرنے کی تقریب میں گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد،وزیراعلیٰ سندھ اور سندھ کابینہ کے اراکین نے شرکت کی۔

مزید : تعلیم و صحت

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...