روایتی بجٹ ہے:فاروق ستار

روایتی بجٹ ہے:فاروق ستار
روایتی بجٹ ہے:فاروق ستار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے پارلیمانی لیڈ فاروق ستار نے بجٹ روایتی بجٹ تھا،اس بجٹ کو غیر روایتی بنانے کی ضرورت ہے۔ بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا تھاکہ ایم کیو ایم کے شیڈو بجٹ تجاویز پر عمل کیا جائے تو عوام کو ریلیف ملے گا،جاگیر داروں،وڈیروں کی آمدنی پر براہ راست ٹیکس لگایا جائے،تیل اور بجلی کی قیمت میں کمی اورپیداوار میں اضافہ کرنا ہوگا۔ان کاکہناتھا کہ ملک کی معاشی حالت تباہی کے دہانے پر ہے۔انہوں نے بتایاکہوزیر اعظم نے یقین دہانی کرائی کہ بجٹ میں ایم کیو ایم کی تجاویز شامل کی جائیں گی۔

مزید :

اسلام آباد -