بجٹ کا پہلا ’ثمر‘ عوام کو مل گیا

بجٹ کا پہلا ’ثمر‘ عوام کو مل گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی طرف سے بجٹ پیش کرنے کے موقع پر پہلا ثمر عوام کو موصول ہوگیاہے جس کے تحت لاہور میں پانچ گھنٹے مسلسل بجلی موجود رہی ۔بجلی کی مسلسل فراہمی پر گلبرگ کے شہریوں نے سکھ کا سانس لیااور ایک دوسرے سے بجلی کی موجودگی کی وجوہات دریافت کرتے رہے جس کا عمومی جواب حکومت کی طر ف سے بجٹ پیش کرنا بتایاگیا۔بجلی کی مسلسل فراہمی پرخوشی کے ساتھ ساتھ آئندہ چند گھنٹوں کے دوران ممکنہ طورپر مسلسل بندش سے خوفزدہ بھی دکھائی دیئے۔

مزید : لاہور

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...