بجٹ پرپہلاردعمل،سی این جی ایسوسی ایشن 6جون کو ہڑتال کرےگی
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سی این جی ایسوسی ا سیشن نے بجٹ میں گیس انفر سٹرکچر مسترد کر دیا ہے اور اس کے خلاف ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت سی این جی اسٹیشن چھ جون بند رکھے جائیں گے۔ سی این جی ایسوسی اسیشن کے صدر غیات پراچہ کا کہنا ہے کے حکومت کے فیصلے کی روشنی میں گیس مہنگی ہو جائے گی ۔