اسمبلی میںہاتھا پائی افسوناک ہے:الطاف حسین

اسمبلی میںہاتھا پائی افسوناک ہے:الطاف حسین
اسمبلی میںہاتھا پائی افسوناک ہے:الطاف حسین

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ قومی مومنٹ کے قا ئد الطا ف حسین نے کہا ہے کہ ایوان میں ہنگامہ آرائی اورتشددکا عمل ایوان کی عزت وقار کے منافی ہے۔لندن سے جاری ہونے والے بیان میں انکا کہنا تھا کہ احتجاج اپوزیشن کا جمہوری حق ہے مگر قومی اسمبلی میں جو طریقہ اپنا یا گیا اسے درست قرار نہیں دیا جا سکتا ۔

مزید : اسلام آباد