فوج نے 14ارب روپے زائد خرچ کیے،اجمیر میں زرداری کا نذرانہ سرکار نے دیا

فوج نے 14ارب روپے زائد خرچ کیے،اجمیر میں زرداری کا نذرانہ سرکار نے دیا
فوج نے 14ارب روپے زائد خرچ کیے،اجمیر میں زرداری کا نذرانہ سرکار نے دیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بجٹ دستا ویزا ت میں انکشا ف ہوا ہے کہ صدر مملکت آ صف علی زرداری کی ہدا یت پر درگا ہ اجمیر شریف کو9کروڑ روپے و زا رت خار جہ کی جا نب سے دیے گئے ہیں۔بجٹ دستا ویزا ت2012-13ءکے مطابق سٹیٹ بینک سے پکڑا گیا سو نا پاکستان منٹ لا نے پر 13لاکھ ادا کر نے پڑے جبکہ پبلسٹی مہم پر 12کروڑ خر چ کیے گئے اور نیوز پیپر ایجنسی کو ایک کروڑ رو پے ادا کیے گئے ہیں۔دستا ویزا ت میں انکشا ف ہوا ہے کہ وزیر اعظم یوسف رضا گیلا نی نے 18کروڑ رو پے زا ئد استعما ل کیے ہیں جبکہ انٹیلی جنس بیو رو کو 40کروڑ رو پے پارلیمنٹ سے بغیر منظو ری ادا کیے گئے ۔دستا ویزا ت کے مطابق فو ج نے اپنے بجٹ سے14ارب رو پے زائدجبکہ وزیر اعظم سیکریٹریٹ نے اپنے بجٹ سے 18کروڑ زا ئد خر چ کرنے کے ساتھ ساتھ حکومت نے پبلسٹی پربھی 44کروڑ خر چ کیے گئے ہیں۔ دستا ویزا ت کے مطابق وزیر اعظم کے دو رہ مالدیپ کی میڈیا کو ریج پر 40لاکھ رو پے خر چ ہو ئے اور رینجر ز کی اسلام آ با د تعینا تی پر70کروڑسے زا ئد خر چ آیا۔

مزید : ڈیلی بائیٹس