احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ نہ کریں:شہباز شریف

احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ نہ کریں:شہباز شریف
احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ نہ کریں:شہباز شریف

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجا ب میاں محمد شہبا زشریف نے عوام سے اپیل کی ہے کہ احتجاج میں عوامی پراپرٹی کو نقصان نہ پہنچایا جائے۔جیو نیوز کے پروگرام ”آ ج کا مرا ن خا ن“ میں خصو صی گفتگو کر تے ہو ئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عوا م سے اپیل کر تا ہوں کہ احتجا ج میں توڑ پھوڑ سے پرہیز کیا جا ئے ۔ان کا کہنا تھا" میں عوام کے سا تھ کھڑا ہوں۔عوام کا غم و غصہ کرپشن اور لوٹ مار کی وجہ سے ہے"۔ انکا کہنا تھا کہ علی بابا چا لیس چو ر بھا گیں گے تو وقت بدلے گا۔ایک سوا ل کے جوا ب میں وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ وہ اس لیے احتجاج کی قیادت کر رہا ہوں کہ عوام بے قا بو نہ ہوجا ئے۔

مزید : قومی