نیٹو سپلائی !مسئلہ جلد حل کیا جائے گا:امریکہ

نیٹو سپلائی !مسئلہ جلد حل کیا جائے گا:امریکہ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی محکمہ خا رجہ نے کہا ہے کہ نیٹو سپلا ئی جبکہ اس معاملے پر سے پاکستان سے با ت چیت جا ری ہے اور یہ پاکستان کے سا تھ بہت سے دوسرے معا ملا ت زیر بحث ہیں ۔انکا کہنا تھا کہ پاکستان کو جمہو ری ملک کے طو ر پر دیکھنا چا ہتے ہیں۔امریکی محکمہ خا رجہ کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر شکیل آفریدی کے کیسز پر پاکستان سے معلومات لے رہے ہیں اور انکی سزا سے متعلق و ضا حت ما انتظا ر ہے ۔ ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا کے متعلق امریکی تحفظات سے آ گا ہ کیا ہے۔

مزید : قومی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...