ایک لاکھ نوجوانوں کو نوکریاں دینے کا اعلان

ایک لاکھ نوجوانوں کو نوکریاں دینے کا اعلان

اسلام آباد ( مانیٹرنگ دیسک ) حکومت نے نئے بجٹ ایک لاکھ بیروزگار نوجوانوں کو نوکریاں دینے کا اعلان کیا ہے ۔ وزیر خزانہ نے بتا یا کہ ایک لاکھ نئے انٹرن شپ روزگار فراہم کئے جائیں گے جن میں سے 40 ہزار ماسٹرز ڈگری ، 40 ہزار بیچلرز رکھنے والوں کو جبکہ اور 20 ہزار نیوٹیک کے گریجویٹس کو وز گار فراہم کیا جائے گا۔

مزید : اسلام آباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...